اشتہار دے رہے ہو کیا یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے؟ ، لوگ آپ کے کپڑے خود نوچیں گے ، مشتاق احمد برس پڑے

9 Views
Neha Sharma
Neha Sharma
03 Jun 2022

وزیر اعظم صاحب اگر مہنگائی کی یہ ہی صورتحال رہی تو آپکو کپڑے بیچنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ، لوگ خود آکر آپکے کپڑے نوچیں گے ، شہباز شریف جو اخبارات میں اشتہارات دے رہے ہیں یہ آپکے باپ کا پیسہ ہے؟ ججوں ، جرنیلوں اور سیاستدانوں کے پیٹرول ، بجلی کی سبسڈیز ختم کی جائیں ، کاش اس حکومت کو زہر کھانے کے پیسے مل جائیں تو عوام کی ان سے جان چھوٹ جائے ، اگر آپ کو پتہ تھا کہ مہنگائی ختم نہیں کر سکتے تو پنگا کیوں لیا؟ ، حکومت کیوں لی؟ ، اب بہانے نہیں چلیں گے ، سینیٹر مشتاق احمد سینیٹ میں حکومت پر برس پڑے

Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.

Website: https://publicnews.com
Youtube: https://www.youtube.com/public....newspk/?sub_confirma
Facebook: https://www.facebook.com/PublicNewsDotCom
Twitter : https://twitter.com/PublicNews_Com
Live streaming: https://www.youtube.com/c/publicnewspk/live

#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming

Show more

0 Comments Sort By

No comments found